اشاعتیں

2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نعتِ ‏رسولﷺ ‏

تو کریمی من کمینہ بردہ ام ​ لیکن از لطفِ شما پروردہ ام  یا اللہ تو رحیم و کریم ہےاور میں کم ظرف انسان ہوں لیکن تیرے لطف و کرم سے ہی میری بقا ہے زندگی آمد برائے بندگی زندگی بے بندگی شرمندگی مقصدِ حیات اللہ کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہے اللہ کے احکامات سے رو گردانی میں خسارہ ہی خسارہ ہے یادِ او سرمایئہ ایمان بود ہر گدا از یادِ او سلطان بود اللہ کی یاد دین و ایمان کی دولت ہے ایک ادنیٰ انساں اس کے احکامات پر علم پیرا ہو کر سلطاں بن جاتا ہے سید و سرور محمد نورِ جاں مہتر و بہتر شفیعِ مجرماں (ہمارے) سردار حضرت محمد ﷺ کائنات کی جان اور نور ہیں آپ ﷺ گنہگاروں کی شفاعت کرنے والے ہیں چوں محمدﷺ پاک شد از نارو دود ہر کجا روکرد وجہہ اللہ بود حضورِ پاک ﷺ کائنات کی مصفہ ترین پاک ترین ہستی ہیں آپ جس چیز کا بھی حکم دیں وہ حکمِ خداوندی ہے شہبازی لا مکانی جانِ او رحمتہ اللعٰلمیں در شانِ او آپ ﷺ کو عرشِ معلیٰ پر معراج کرئی گئ آپ ﷺ دونوں جہانوں کے لئے رحمت ہیں مھترین و بہترینِ انبیاء جز محمد ﷺ نیست در ارض و سماں آپ ﷺ انبیاء کے سردار امام الانبیاء ہیں آپ ﷺ کے مثل کائنات میں کوئی نہیں آں محمد ﷺ حامد و محم...