بی بی بلقیس کے دل پر حقیر ھُد ھُد کی صورت کے ذریعے حضرت سلــیمان علیه اسلام کی تعظیم کا عکس
بی بی بلقیس کے دل پر حقیر ھُد ھُد کی صورت کے ذریعے حضرت سلــیمان علیه اسلام کی تعظیم کا عکس بی بی بلقیس کے دل پر حقیر ھُد ھُد کی صورت کے ذریعے حضرت سلــیمان علیه اسلام کی تعظیم کا عکس ........ ملک یمن کے شھرِ سبا کی حکمران بی بی بلقیس تہیں جن کا قصہ قُرآن میں مذکور ہے .... رحمتِ صد تو براں بلقےس باد کہ خدایش عقلِ صد مرداں بداد " اُس بلقیس پہ سؤ دفعہ رحمت ہو جس کو خدا نے سینکڑوں مردوں کا عقل عطا فرمایا." بی بی بلقیس اگرچہ عورت تہی پر الله سبحان و تعالیٰ نے ان کو سؤ 100 مردوں کا عقل عطا فرمایا تھا. حضرت سلیمان علیه اسلام نے ھُد ھُد کے ذریعے بی بی بلقیس کو خط بھیجا تھا. وہ ظاہری طور پر تو ھُد ھُد ہی تھا پر جیساکہ حضرت سلــیمان علیه اسلام کا قاصد تھا، اسی لیئے باطنی نگاہ نے اس کو " عنقــا " سمجھا. دو چیزیں جو بظاہر حقیر ہیں پر باطن میں عظیم ہیں، ان کے لیئے عقل اور حِس کے درمیاں جنگ ہوتی رہتی ہے. کافر، حضورﷺ کی ظاہری بشریت کو دیکھتے تھے. محض ظاہر بین نگاھ عقلی اور مذھب کی دشمن ہے، خدا نے اُن کو اندھا قرار دیا ہے. قرآن پاک میں ہے کہ" قُل ھَل یـَستَ...